ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگھو نے آرٹ کونسل آف پاکستان کے صدر محمد احمد شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دو طرفہ ثقافتی تعلقات پر نتیجہ خیز بات ہوئی اور آرٹ کونسل میں ثقافتی سرگرمیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ترک قونصل جنرل کو پھول اور سوینیئر بھی پیش کیے گئے۔