
ترکیہ نے سال 2023 میں زرعی آمدنی میں یورپ میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا۔
وزیر برائے زراعت اور جنگلات ابراہیم یومکلی نے کہا ہے کہ ترکیہ پچھلے سال زرعی آمدنی کے لحاظ سے عالمی سطح پر سرفہرست 10 ممالک میں شامل تھا۔
زرعی آمدنی میں پچھلے سال کے مقابلے میں نمایاں 16 فیصد اضافہ ہوا۔
آمدنی 68.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔