
ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے پاکستان کے صوبائی وزیر تنویر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سیکرٹری صنعت و تجارت احسان،ایڈیشنل سیکرٹری ہاوسنگ فیدمک اور ترک سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ڈپٹی سیکرٹری کامرس ابوبکر نے ترک قونصل جنرل کو ترک کمپنیوں کی سرمایہ کاری پر بریفنگ دی۔
قونصل جنرل درمش باشتو کا کہنا تھا کہ بزنس فسیلیٹیشن سنٹر کا قیام پنجاب حکومت کا ایک بڑا اقدام ہے۔
انکا کہنا تھا کہ ہم دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔