ترکش بیس بال موسم سرما میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والا کھیل ہے ۔
مشرقی ترکی کے رہنے والے لوگ موسم سرما میں ترکش بیس بال کو بہت پسند کرتے ہیں۔
ترکش بیس بال کو ٹوپا گرانے کے نام سے جانا جاتا ہے۔
بچے ہوں یا بڑے سب ہی اس کھیل کے شوقین ہیں۔ ترک لوگوں کا کہنا ہے کہ ترکی کے ثقافتی کھیلوں کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ پزیرائی ملنی چاہیے۔
Tags: ترکش بیس بال