
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو اسرائیل میں بند کرنے کا قانون پاس کر دیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق حکومت سیکیورٹی صورتحال کے تحت نشریاتی اداروں کو بند کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔