turky-urdu-logo

فلسطینی زمینوں پر اسرائیل کے قبضے کی آئی سی جے میں سماعت جاری

فلسطین کی لیگل ٹیم کی طرف سے ریاض منصور نے عالمی عدالتِ انصاف میں بڑے جاندار دلائل دیے۔

ریاض منصور نے کہا کہ فلسطین میں 2 ملین سے زیادہ لوگ اسرائیل کی طرف سے سرحد پر دھکیلے جا رہے ہیں۔

ریاض منصور نے مزید دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں بیماری کی وجہ سے عورتوں ، بچوں اور مردوں میں موت جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہی ہے۔

ریاض منصور نے اسرائیلی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کسی طریقے سے فلسطینیوں کو ختم کر دینا چاہتے ہیں اور عالمی قانون اس پر خاموش ہے۔

انہوں نے اپنی بات کو بڑھاتے ہوئے کہا کہ غزہ میں عالمی انسانی حقوق کے قوانین نہ تو فلسطینیوں کے گھر بچا سکے ہیں نہ ہی ان کی زندگیاں۔

Read Previous

صدر ایردوان کی اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات

Read Next

ترک وزیرِ دفاع کی جبوتی ہم منصب سے ملاقات

Leave a Reply