نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قتل، افغان تارک وطن قتل کے الزام میں گرفتار

امریکا کی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں 4 مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل کے الزام میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان تارکِ وطن کو مرکزی ملزم کے طور پر گرفتار کرلیا

Read More