پاکستان :پشاور کی سڑک کا نام آذربائیجان کے قومی شاعر گنجوی کے نام سے منسوب
آذربائیجان کے قومی شاعر اورفلسفی نظامی گنجوی کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان کے شہر پشاور کی ایک سڑک کو نظامی گنجوی کے نام سے منسوب کر دیا
Read More
