پاک افغان طور خم سرحد کی بندش اور آٹھ سالہ افغان بچے کی بے گور و کفن لاش
رپورٹ: شبیر احمد آٹھ سالہ افغان بچہ محمد یاسین کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھا۔ محمد یاسین آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔اپنے جگر گوشے کی زندگی بچانے کی خاطر محمد یاسین کے والد
Read More
