دنیا بھر میں 25 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا، اقوام متحدہ

عالمی سطح پر خوراک کے بحران کے باعث 2022 میں 25 کروڑ سے زائد افراد کو بھوک کا سامنا ہوا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب

Read More