جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ، اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، پاکستان
پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کے بھارتی دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بات چیت اس وقت نتیجہ خیز ہو گی
Read More
