پاکستان: 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا

پاکستان میں 19 سال اور اس سے زائد عمرکے افراد کی ویکسینیشن کےلیے رجسٹریشن کل سے شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این

Read More