فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کی آبادکاریاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، ترکی
ترک دفتر خارجہ نے القدس بلدیہ سے منسلک ریجنل پلاننگ اینڈ کنسٹرکشن کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ القدس میں 3 ہزار 557 نئی رہائشی بستیوں پر محیط 5 کالونیو ں کے منصوبے کی شدید مذمت
Read More