اقوا م متحدہ نے پشاور حملے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کو ’خوفناک‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا
Read More
