turky-urdu-logo

سعودی حکومت نے ایس او پیز کے ساتھ حج کی اجازت دے دی؟

سعودی عرب نے کورونا کی عالمی وبا کے پھیلاو کے پیش نظر رواںسال بھی خصوصی شرائط کے ساتھ حج کروانے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہےکہ زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی صرف سعودی عرب کے رہائشیوں کو ہی مخصوص شرائط کے ساتھ حج کی اجازت دی گئی تھی۔

Read Previous

ترکی: مقامی طور پر تیار کردہ بنا پائلٹ چلنے والا جنگی بحری جہاز میزائل تجربے کے تیار

Read Next

امریکی ریاست کولوراڈو میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ،سات افراد ہلاک

Leave a Reply