برازیل کے مڈ فیلڈر جوزف ڈی سوزا ترکش کلب بیسیکتاس میں شامل ہوگئے۔
استنبول کلب نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے جو زف کے کلب میں شعمولیت کا اعلان کیا۔
31 سالہ جوزف نے اس سے قبل 2015 میں فینز باحس کے لیے 136 میچیز میں 16 گول کیے۔
جوزف نے اپنے کیئریر کے دوران واسکو گاما ، جریمو اور ساو پالو کلب کے ساتھ بھی کھیلا ہے۔