turky-urdu-logo

دفاعی میدان میں ترکی کا ایک اور سنگ میل

ترک  دفاعی کمپنی اسیلسان اور توساش  دنیا کی ٹاپ 100 بہترین دفاعی کمپنیو ں میں شامل  ہو گئیں۔

امریکہ میں قائم فوجی نشریاتی ادارے ڈیفنس نیوز کی جانب سے شائع ہونے والے جریدے "ڈیفنس نیوز ٹاپ 100” کے 2021  کا ایڈیشن جاری کر دیا گیا ۔

اس سال کی  فہرست میں دو ترک کمپنیاں ٹاپ 100 کی فہرست میں شامل ہیں۔ جن میں  ASELSAN  48 ویں اور ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز  توساش 53 ویں نمبر پر ہے۔

بوئنگ ، ایئربس اور لیونارڈو جیسی کمپنیاں اس فہرست میں سرفہرست ہیں ،جبکہ  امریکی لاک ہیڈ مارٹن سرفہرست ہیں۔ فہرست میں سرفہرست 10 میں  کمپنیوں میں ، امریکہ کی 6 کمپنیاں ، چین کی 3 کمپنیاں اور برطانیہ کی ایک کمپنی شامل ہیں۔

Read Previous

افغانستان:طالبان نے غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا،شہریوں کے گھر مورچوں میں تبدیل

Read Next

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے انجن کی تیاری

Leave a Reply