
ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ٹیڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران پاکستانی سفیر نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری لانے اور بالخصوص تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
قبل ازیں ڈاکٹر یوسف جنید نے ٹیڈ یونیورسٹی کے ریکٹر سے بھی ملاقات کی۔