ترکی کے سیکورٹی زرائع کے مطابق 17 غیر ملکی شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کے بعد جنوب مشرقی ترکی میں پکڑ لیا گیا۔
ترکی کے صوبہ سانلیرفا کو اطلاع ملی تھی کہ غیر ملکی شہری پستے کے درختوں کے کھیتوں میں چھپے ہوئے ہیں۔
ٹیموں نے چھاپہ مار کر کھیتوں میں چھپے افغان اور پاکستانی شہریوں کو پکڑ لیا اور انہیں بعد میں مقامی مرکز میں بھیج دیا گیا۔
