turky-urdu-logo

یورپا لیگ:ترک کلب گالسترائے نے لازیو کلب کو 1-0 سے شکست دے دی

یورپا لیگ کے گروپ ای کے میچ کے دوران ترک کلب گالسترائے نے لازیو کلب کو  1-0 سے شکست دے دی۔

اس جیت کے ساتھ ہی گالسترائے گروپ ای میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔

مرسلی کلب گروپ ای میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

اب 30 ستمبر کو ہونے والے میچ میں لینز اور مرسلی کلب کے بیچ مقابلہ ہوگا۔

Read Previous

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کروا دیا

Read Next

وزیرِ اعظم پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت

Leave a Reply